پشاور (مانند نیوز ڈیسک) پشاورکے علاقے یکہ توت میں گھر کے باہر دھماکے سے 2 افرادزخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق اے این پی کے کسان کونسلر کے گھر کے باہر بارودی مواد کا دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک خاتون سمیت 2 افراد معمولی زخمی ہوئے۔ دھماکے سے گھر کے گیٹ کو جزوی نقصان پہنچا جبکہ قریبی گھروں کے شیشے ٹوٹ گئے، دھماکے میں 400 گرام بارود استعمال کیا گیا جبکہ پولیس نے شواہد اکٹھے کر کے تفتیش شروع کر دی،علاقے کو لوگوں کی آمدورفت کے لیے بند کردیا گیا۔پولیس نے کہا کہ بم مکان کے گیٹ پر نصب کیا گیا تھا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے