اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان ہمیشہ کے لیے بدل گیا،غلامی کی ذہنی بیڑیاں بالآخر ٹوٹ گئیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں انہوں نے کہا کہ 26مئی کو کنٹینر سے7گھنٹے میں جودیکھا  اس نے اس بات کی تصدیق کر دی جو میں محسوس کر رہا تھا۔اپنی ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ جب سے امپورٹڈ حکومت غیر ملکی سازش کے ذریعے ہم پر مسلط کی گئی  میں نے محسوس کیا کہ پاکستان ہمیشہ کے لیے بدل گیا،غلامی کی ذہنی بیڑیاں بالآخر ٹوٹ گئیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے