اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ملک میں امپورٹڈ حکومت کھا ؤاور نکلو کی پالیسی پر گامزن ہے۔انہوں نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی پالیسیوں کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان نے جو توجہ سیاحت کو دی اس کی مثال نہیں ملتی۔ عمران خان نے انتہائی محنت سے پاکستان کو واپس پٹڑی پر ڈالا۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر پر ایک پیغام میں انہوں نے کہا کہ اب چند ماہ میں نالائق حکومت پاکستان کا بیڑا غرق کر رہی ہے، پاکستان مہینوں،ہفتوں میں نہیں دنوں میں نیچے جارہا ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے