اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) یوکرین کی درخواست پر پاکستان دوسری بار متاثرین کے لیے امدادی سامان بھیجے گا۔ذرائع کے مطابق امدادی سامان میں دوائیاں، طبی آلات، کمبل اور غذائی اشیا شامل ہیں۔پاک فضائیہ کے خصوصی سی 130طیارے سے 7.5ٹن امدادی سامان یوکرین پہنچایا جائے گا۔طیارہ 3جون کو امدادی سامان لے کر پاکستان سے یوکرین روانہ ہوگا۔واضح رہے کہ پاکستان 15 ٹن امدادی سامان کی پہلی کھیپ یوکرین بھیج چکا ہے۔پاکستان نے ہمیشہ تنازعات اور آفات کے دوران عالمی برادری کے شانہ بشانہ کام کیا ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے