پبی (مانند نیوز ڈیسک) تھانہ مصری بانڈہ پولیس نے منشیات کی بھاری کھیپ سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔موٹرکار سے 30 کلوگرام چرس برآمد۔ملزم گرفتارڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد عمر خان کے خصوصی احکامات نوجوان نسل کے مستقبل کیساتھ کھلینے والے موت کے سوداگروں کیخلاف بھرپور کاروائیاں جاری ہیں۔رمین خان SHO تھانہ مصری بانڈہ کرنل شیر انٹر چینج کیساتھ معمول کی گشت پر تھے۔ایک مشکوک موٹرکار کی تلاشی لینے پر موٹرکار کے خفیہ خانوں سے 30 کلوگرام اعلیٰ کوالٹی چرس  برآمد کر لی گئی۔ملزم طارق محمود ولد یعقوب محمد ساکن ہری پور کو گرفتار کر لیا گیا۔ملزم کیخلاف منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے تفتیش جاری ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے