دبئی (مانند نیوز ڈیسک) متحدہ عرب امارات(یو اے ای) میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 فیصد اضافہ ہوگیا۔یو اے ای میں فی لیٹر پٹرول کی قیمت میں 27روپے اضافہ ہوگیا۔ فی لیٹر پٹرول 4.15درہم کا ہوگیا،جو 225پاکستانی روپے بنتے ہیں۔گزشتہ ماہ فی لٹر پٹرول کی قیمت 3.66درہم یعنی 198پاکستانی روپے تھی۔ ایک لٹرڈیزل 4.14درہم یعنی 225پاکستانی روپے میں ملے گا۔واضح رہے کہ یو اے ای میں جنوری سے اب تک پٹرول کی قیمت دگنی ہو چکی ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے