اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا  ہے کہ حکومت نے ملک کو بدترین لوڈ شیڈنگ بحران میں مبتلا کر دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں فواد چوہدری نے کہا کہ خرم دستگیر تو کھابوں میں مصروف ہیں، گوجرانوالہ کے اکھاڑے ان کے منتظر ہیں مہربانی کریں اور استعفیٰ دے کر گوجرانوالہ پہنچیں۔ انہوں نے کہا کہ مصدق ملک شریف آدمی ہیں وہ خود ہی عزت سے علیحدہ ہو جائیں، جب آپ سے کام چل نہیں رہا تو چمٹے رہنے کا فائدہ؟۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے