بونیر ( نمائندہ مانند) وادی گوکند کی حسین مناظر کئی دنوں سے  جہنم بن گیا ہےگوکند اور ایلم پہاڑی سلسلے پر آگ  امدادی سرگرمیاں بونیر محکمہ جنگلات اور ریسکیو1122 کا تیسرے دن بھی ‏گوکند اور پیر بابا کے علاقے ایلم کے پہاڑی سلسلے پر لگی آگ کا آپریشن جاری رکھاہے جس میں محکمہ جنگلات  اہلکار ریسکیو1122 کی 16 فائر فائٹرز ہزاروں فٹ بلندی پر گھنٹوں مسافت کے بعد مختلف مقامات پر لگی آگ کو بجھانے میں مصروف ہیں، محکمہ جنگلات اور ریسکیو1122 کے اہلکاروں کے مطابق فائر فائٹرز نے گوکند اور پیر بابا ایلم کے پہاڑ پر ذیادہ تر آگ کو ختم کر دیا ہے ،اپریشن 3 دن سے جاری ہیں۔ ان کال آفیسر  آگ بجھانے کے عمل کی نگرانی خود کررہے ہیں،ڈی ایف او ارشد خان ایس ڈی ایف او لیاقت خان اور ریسکیو 1122 کے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ناصر خان نے کہا ہے کہ انشاء اللہ آگ پر بہت جلد قابو لائی جائے گی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے