کراچی (مانند نیوز ڈیسک) سٹیٹ بینک نے کہا  ہے کہ 75 روپے کے نوٹ کا وائرل ڈیزائن جعلی ہے۔مرکزی بینک کی جانب سے وضاحتی بیان جاری کیا گیا جس میں 75 ویں یوم آزادی کی مناسبت سے جاری کئے جانے والے 75 روپے کے نوٹ کے وائرل ڈیزائن کو جعلی قرار دیا گیا۔واضح رہے کہ 17 جون کو سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں بتایا گیا تھا کہ 75 ویں یوم آزادی کے حوالے سے 75 روپے کے یادگاری نوٹ چھاپے جائیں گے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے