اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) ممبئی حملوں کی تحقیقات میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے جس میں اہم ملزم کی گرفتاری ہوئی ہے۔ایک نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ ایف آئی اے نے مفرور ملزم ساجد میر کو گرفتار کرلیا اور ملزم ساجد میر 2008 میں ممبئی حملوں کے بعد سے لاپتا تھا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ساجد میر امریکی ایف بی آئی کے مطلوب ترین افراد کی فہرست میں شامل تھا۔ ساجد میر کے سرپر ایف بی آئی نے 5 ملین ڈالر کا انعام مقرر کررکھا تھا تاہم حکومت نے ملزم ساجد میر کی باضابطہ گرفتاری کی تصدیق نہیں کی ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے