کرک (مانند نیوزڈیسک) خوشحال خان خٹک یونیورسٹی کرک میں پہلے سے رجسٹرڈ شدہ بی اے بی ایس سی کے  امیدواروں کیلئے سالانہ امتحانات 26 جولائی سے شروع ہونگے ۔کرک:  کنٹرولر امتحانات خوشحال خان خٹک یونیورسٹی کرک ڈاکٹر محمد زبیر کےمطابق بی اے بی ایس سی  کے سالانہ امتحانات  26  جولائی سے شروع ہونگےانہوں نے مزید بتایا ہے کہ ان امتحانات کے پریکٹیکلز 9ـ اگست سے یو نیورسٹی میں ہونگے جن کے شیڈول متعلقہ امتحانی مراکز میں اویزاں کئے جاینگے ۔کنٹرولر امتحانات نے کہا ہے کہ تمام امیدواروں کے دئے گئے پتہ پر انکے رولنمبر ارسال کئے جا رہے ہیں تا ہم اگر کسی کو رولنمبر ملنے میں دشواری کا سامنا ہو تو وہ کسی بھی دن دفتری اوقات میں رولنمبر کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں ۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے