ہری پور (مانند نیوز ڈیسک) ڈپٹی کمشنر ہری پور محمد مغیث ثنا اللہ کی خصوصی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر I ہری پور انجینئر بلال ناصر کی ایامِ عید میں رات گئے تک CNG کی خودساختہ گرانی کے خلاف کارروائی۔تمام CNG پمپس کھول کر عوام کو CNG کی فراہمی و ترسیل پُرانی قیمت179.90 روپے فی کلو پر دستیاب۔عوام کی طرف سے CNG کی فراہمی کی بحالی پر خوشی کا اظہار۔