لاہور (مانند نیوز ڈیسک) سابق وزیراعظم نوازشریف کے معالج ڈاکٹرعدنان کے گھر چوری کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق ڈاکٹر عدنان کے گھر چوری کی واردات کا مقدمہ ان کی ہی درخواست پر تھانہ ڈیفنس اے میں درج کیا گیا ہے۔ایف آئی آر میں کہا گیا ہے کہ کچھ عرصے سے لندن میں مقیم تھا اور اہلخانہ عید کے لیے دبئی چلے گئے جبکہ گھریلو ملازم بھی چھٹی پر تھے۔ایف آئی آر کے مطابق اہلخانہ واپس گھر پہنچے تو گھر کے تالے ٹوٹے ہوئے تھے اور گھر سے 40 لاکھ روپے مالیت کے زیورات اور ہیرے غائب تھے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے