کراچی (مانند نیوز ڈیسک) تحقیقاتی ادارے نے پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ کے ڈپٹی مینیجنگ ڈائریکٹر کو کرپشن کے الزام میں گرفتار کر لیا۔ذرائع کے مطابق اس کیس کا تعلق پی پی ایل اور اسپیک اینرجی کے درمیان گیس پروسیسنگ پلانٹ لگانے سے ہے، اسپیک اینرجی نے پی پی آر اے قوانین کے مطابق کنٹریکٹ حاصل کیا جس میں طے شدہ مدت گزرنے کے باوجود اسپیک انرجی کوئی پیشرفت عمل میں نہ لا سکی۔پی پی ایل نے نان پرفارمنس پر اسپیک اینرجی کا کنٹریکٹ منسوخ کرتے ہوئے پرفارمنس گارنٹی بھی ضبط کر لی ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے