بریکوٹ (مانند نیوز ڈیسک) ٹی ایم اے بریکوٹ نے عید الاضحی کے ؓبریکوٹ(ریاض احمدسے)ٹی ایم اے بریکوٹ نے عید الاضحی کے موقع پر بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے آلائشوں کو بروقت ٹھکانے لگانے میں مکمل طور پر کامیاب رہے۔علاقے کے لوگوں نے ٹی ایم اے کو اس بہترین کارکردگی پر خراج تحسین پیش کیا۔ٹی ایم او زاہد اللہ خا ن نے ٹی ایم اے بریکوٹ کے اہلکارو ں کی چھٹیاں منسوخ کرتے ہوئے سخت ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ تحصیل بریکوٹ کے کسی بھی علاقے سے گندگی کی شکایات موصول نہ ہوں۔ سیننٹیری انسپکٹر ظفرعلی خان نے اپنے اہلکاروں کے ہمراہ عیدالاضحی کے پہلے دن سے چوتھے دن تک کم وسائل کے باوجود اپنے فرائض بخوبی انجام دیئے۔عیدسے ایک دن قبل ہر گاؤں کے مساجد میں اعلانات کئے گئے کہ قربانی کے جانوروں کے بقایات اور آلائشوں کو سڑک کنارے لائیں تاکہ ہم بروقت ان کو ٹھکانے لگائیں۔سیننٹیری انسپکٹر ظفرعلی خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ اس عید میں عوامی تعاون کی بدولت ہم نے بھرپور کامیابی حاصل کی اور جہاں کہیں سے بھی شکایات موصول ہوئی موقع پر جا کرعملی اقدامات اٹھائیں۔ تحصیل بریکوٹ ک کے مختلف علاقوں سے صفائی اہلکارو ں اور ٹریکڑوں کی مدد سے سینکڑوں ٹن قربانی کے بقایاجات اور الاشیں ٹھکانے پہنچا کر علاقے کو ہر قسم گندگی سے پاک کردیا۔انہوں نے کہاکہ میں ٹی ایم او بریکوٹ اور اپنے سٹاف کا بے حد مشکور ہوں جنہوں نے بھر پور ساتھ دے کر ٹی ایم اے بریکوٹ کو صفائی کے سلسلے میں بڑی کامیابی ملی۔ پر بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے آلائشوں کو بروقت ٹھکانے لگانے میں مکمل طور پر کامیاب رہے۔علاقے کے لوگوں نے ٹی ایم اے کو اس بہترین کارکردگی پر خراج تحسین پیش کیا۔ٹی ایم او زاہد اللہ خا ن نے ٹی ایم اے بریکوٹ کے اہلکارو ں کی چھٹیاں منسوخ کرتے ہوئے سخت ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ تحصیل بریکوٹ کے کسی بھی علاقے سے گندگی کی شکایات موصول نہ ہوں۔ سیننٹیری انسپکٹر ظفرعلی خان نے اپنے اہلکاروں کے ہمراہ عیدالاضحی کے پہلے دن سے چوتھے دن تک کم وسائل کے باوجود اپنے فرائض بخوبی انجام دیئے۔عیدسے ایک دن قبل ہر گاؤں کے مساجد میں اعلانات کئے گئے کہ قربانی کے جانوروں کے بقایات اور آلائشوں کو سڑک کنارے لائیں تاکہ ہم بروقت ان کو ٹھکانے لگائیں۔سیننٹیری انسپکٹر ظفرعلی خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ اس عید میں عوامی تعاون کی بدولت ہم نے بھرپور کامیابی حاصل کی اور جہاں کہیں سے بھی شکایات موصول ہوئی موقع پر جا کرعملی اقدامات اٹھائیں۔ تحصیل بریکوٹ ک کے مختلف علاقوں سے صفائی اہلکارو ں اور ٹریکڑوں کی مدد سے سینکڑوں ٹن قربانی کے بقایاجات اور الاشیں ٹھکانے پہنچا کر علاقے کو ہر قسم گندگی سے پاک کردیا۔انہوں نے کہاکہ میں ٹی ایم او بریکوٹ اور اپنے سٹاف کا بے حد مشکور ہوں جنہوں نے بھر پور ساتھ دے کر ٹی ایم اے بریکوٹ کو صفائی کے سلسلے میں بڑی کامیابی ملی۔