ہری پور (مانند نیوز ڈیسک) ڈپٹی کمشنر ہری پور کی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنرانجینئر بلال ناصر کا اندرونِ شہر اور بیرونِ شہر چلنے والی گاڑیوں کے مختلف اڈوں کا دورہ۔ کرایوں میں خود ساختہ اضافہ واپس۔ مسافروں سے کرایہ کی مد میں لی گئی اضافی رقوم کی موقع پر واپسی۔ اڈہ مالکان اور ڈرائیوروں کو پرانے حساب سے کرایہ لینے کے احکامات۔ ٹریفک پولیس کو خود ساختہ کرایہ میں اضافہ کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی اور جرمانوں کی ہدایات۔اس کے علاوہ خواتین کے لیے مخصوص اور باپردہ انتظار گاہ کی موجودگی کے بارے میں بھی اڈہ انتظامیہ کو احکامات۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے