ملتان (مانند نیوز ڈیسک) سابق وزیر خارجہ اور پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پیٹرول کی قیمتیں لوگوں کی توقعات کے مطابق نہیں ہیں اور ہمیں عوام کی رائے کا احترام کرنا ہوگا۔ پیٹرول کی قیمتوں کے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے سابق وزیر خارجہ نے کہا کہ حکومت نے پیٹرول کی قیمت 100روپے لیٹر بڑھا کر 18روپے کمی کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ کے ذمہ دار افسر نے رجیم چینج کا اعتراف کیا ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے