سوات (نمائندہ مانند) تھانہ چارباغ پولیس کی کارروائی، چوری میں ملوث 6ملزمان گرفتارملزمان کے قبضے سے 3عدد موٹر سائیکل، ایک عدد ایل ای ڈی و دیگر سامان برآمدتھانہ چارباغ ایس ایچ اُو علی باچا و دیگر پولیس جوانوں نے ڈی ایس پی سرکل خوازہ خیلہ اعجاز خان کے نگرانی میں کارروائی کرتے ہوئے چوری میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار ملزمان میں اسرار احمد عرف اذان ولد فقیر شاہ، وقار ولد فضل ربی، جنید ولد عمیر محمد ساکنان لنڈاکے، نصیب خان عرف قوی ولد محمدی خان، حمید اللہ ولد اکبر شاہ ساکنان وکیل آباد عالم گنج، حضرت شاہ ولد عبد القیوم ساکن گلی باغ شامل ہیں۔گرفتار ملزمان کے قبضے سے 3عدد موٹر سائیکل ہنڈا125، ایک عدد ایل ای ڈی سامسنگ، ایک عدد بیٹری اور پانچ مرغیاں برآمد کرلی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے