بٹ خیلہ (مانند نیوز) حمزہ شہباز شریف کا وزیراعلی پنجاب منتخب ہونا جمہوریت کی فتح ہے۔سجاد خان۔پاکستان مسلم لیگ(ن)ضلع ملاکنڈ کے کارکنوں کا حمزہ شہباز شریف کی وزیراعلی پنجاب منتخب ہونے پرجشن۔مٹھایاں تقسیم کیں۔تفصیلات کیمطابق پاکستان مسلم لیگ (ن)ضلع ملاکنڈ کے کارکنوں نے ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز شریف کے حق میں رولنگ دینے اور وزیراعلی منتخب ہونے پر بٹ خیلہ میں جشن منایا۔جس میں  پارٹی کارکنوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔پاکستان مسلم لیگ(ن)ضلع ملاکنڈ کے صدر سجاد خان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ چوہدری شجاعت نے جمہورت کاساتھ دے بڑا تاریخی کرادرا اداکیا۔گزشتہ روز تحصیل بٹ خیلہ صدر پاکستان مسلم لیگ (ن)مشتاق خان صدر پاکستان مسلم لیگ ن تحصیل درگئی،ضلعی صدر یوتھ میڈیا ٹیم علی محمد خان ضلعی صدر یوتھ ونگ حاجی عبد الحکیم  تحصیل بٹ خیلہ سابق امیدوار وکیل الف خان میاں کریم شاہ  لطیف خان اورنگزیب خان و دیگر ساتھیوں نے شرکت کی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے