بٹ خیلہ(نمائندہ مانند)فارسٹ ملاکنڈ کی طرف سے مون سون شجرکاری کا آغاز، صوبائی وزیر پبلک ہیلتھ شکیل خان نے ہیڈکوارٹر ہسپتال بٹ خیلہ میں چنار کو پودا لگا کر باقاعدہ افتتاح کردیا، اے ڈی سی وسیم اختر نے ڈپٹی کمشنر ملاکنڈ عارف خان یوسفزئی کی نمائندگی پر چنار کا پودا لگا دیا افتتاحی تقریب میں تحصیل چئیرمین ناصر خان، ڈی ایف او وائلڈ لائف ماریہ مرجان، ایم ایس ڈاکٹر عرفان ، ڈی ایف او عما الدین اور اے ڈی ایف او واصل خان سمیت مختلف سرکاری اداروں کے سربراہان اور نمائندوں سے کثیر تعداد میں شرکت کی ، فارسٹ حکام کے مطابق مون سون شجرکاری میں ہیڈ کوارٹر ہسپتال بٹ خیلہ کو مزید پانچ سو پودے دینے کے علاوہ ضلع بھر میں سات لاکھ پودے لگانے کا حدف ہے جس میں بیشتر پودوں کو مفت تقسیم کرکے باقی سرکاری سطح پر لگائیں جائینگے ۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے