اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) مسلم لیگ(ق) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی نے کہا ہے کہ اللہ کے فضل سے ایک مشن پورا ہو گیا، اب دوسرے مشن کے لئے تن من دھن کی بازی لگائیں گے۔مونس الٰہی نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر سٹیٹس دیتے ہوئے پرویز الٰہی کی حلف برداری کے ساتھ سابق وزیراعظم عمران خان کی تصویر بھی شیئر کی، جہاں وہ 2018ء میں وزیراعظم کا حلف لے رہے ہیں۔مونس الٰہی نے اس تصویر کے ساتھ لکھا کہ اب عمران خان کو بطور وزیراعظم واپس کرسی پر لے کر آئیں گے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے