اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) پنجاب میں حکومت سازی کے حوالے سے مشاورت کیلئے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے آج (جمعرات کو) لاہور کا دورہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ عمران خان آج (جمعرات کو) لاہور پہنچ کر وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی سے ملاقات بھی کریں گے۔عمران خان کو پنجاب میں حکومت سازی کے امور پر بریفنگ دی جائے گی، چیئرمین تحریک انصاف پنجاب میں حکومت سازی سے متعلق اہم فیصلے بھی کریں گے۔عمران خان کی پرویز الٰہی اور دیگر شخصیات سے ملاقاتوں میں پنجاب حکومت کی پرفارمنس روڈ میپ پر بھی بات ہو گی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے