کراچی (مانند نیوز ڈیسک) پاکستانی روپے کی بدترین گراوٹ کا سلسلہ جاری رہا، امریکی ڈالر مزید مہنگا ہو گیا۔ڈالر نے تمام ریکارڈ توڑدیئے، انٹربینک میں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، پھر 3 روپے 57 پیسے مہنگا کا بڑا اضافہ دیکھا گیا ہے جس کے بعد امریکی کرنسی کی نئی قیمت 236 روپے 50 پیسے پر جا پہنچی۔