اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے نائب صدر حمزہ شہباز شریف نے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر اپنی بائیو تبدیل کر لی۔سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس ٹوئٹر اور انسٹا گرام پر چیف منسٹر آف پنجاب کا سٹیٹس ہٹا کر فارمر چیف منسٹر آف پنجاب یعنی سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب لکھ لیا۔ حمزہ شہباز شریف نے وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے عہدے کا 30اپریل کو حلف اٹھایا تھا جبکہ سپریم کورٹ آف پاکستان کے فیصلے کے بعد 26جولائی کو ان سے یہ عہدہ واپس لے لیا گیا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے