پبی ( نمائندہ مانند )اسسٹنٹ کمشنر پبی ملیہ سحر کی زیر نگرانی میں کھلی کچہری کا انعقاد گورنمنٹ پرائمری سکول  چوکی ممریز میں ہوااس موقع پر اے ڈی ای او نو شہرہ یو سف شاہ تحصیل کو نسل پبی کے ممبرمیاں ابرا ہیم شاہ ضلعی لائن ڈیپارٹمنٹ کے سربراہان و نمائندے سپر وائزراے ڈی سجاد اختر, ویلج کو نسل کے چیئر مینوں اور ممبران میڈیا کے نما ئندوں نے شر کت کی اس موقع پر کثیر تعداد میں اپنے مسا ئل حکام بالا تک پہنچا نے کے لئے کھلی کچہری میں مو جود تھیکھلی کچہری میں ذیادہ ترلوگوں واپڈا بے نظیر انکم سپورٹ سمیت دیگر  مسائل افسران کے سامنے پیش کئے اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر پبی ملیہ سحرنے کہا کہ کھلی کچہری کا مقصد حکومت و انتظامیہ اور عوام کے درمیان فاصلے کو ختم کر نا ہے اور عوامی مسائل کو ان کی دہلیز پر حل کر نا ہے۔انھوں نے تمام افسران کو شکایات کے حل کی ہدایات جاری کیں اور عوام سے اپیل کی کہ ان کی درخواست اور شکایات پر کاروائی کے بارے میں بعد میں ان کو ضرور آگاہ کرینگے اس موقع پر لوگوں  نے نے ضلعی انتظامیہ نوشہرہ کا کھلی کچہری کے انعقا د پر شکریہ ادا کیا

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے