پبی ( نمائندہ مانند ) نوشہرہ پولیس کے  شہید کانسٹیبل اویس اعظم کی نماز جنازہ آبائی گاوں میں سرکاری اعزاز کیساتھ ادا کر دی گئی۔اویس گزشتہ شب راہزنوں کی فائرنگ سے شہید ہوا تھانماز جنازہ میں ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر شیر افسر خان،ڈی ایس پی سیکیورٹی نصراللہ خان و دیگر پولیس افسران اور معززین علاقہ کی کثیر تعداد میں شرکت اویس اعظم گزشتہ شب راہزنوں کا تعاقب کر رہا تھا کہ راہزنوں نے فائرنگ کی۔جس سے اویس شہادت کے مرتبے پر فائز ہو گئے تھے اویس کی نماز جنازہ کی آبائی گاوں خویشگی میں سرکاری اعزاز کیساتھ ادا کرکے اْنکو سپردخاک کر دیا گیا۔نوشہرہ پولیس کے چاک چوبند دستے نے سلامی دی اور پھولوں کے چادر چڑھائے

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے