تیمرگرہ (مانند نیوز) لوئر دیر کے پہاڑی علاقہ لاجبوک ونڈیسہ میں حالیہ بارشوں کی وجہ سے ایک گھر پر پہاڑ سے بھاری پتھر گرگئی 2افراد جان بحق ایک خاتون زخمی لوئردیر کے پہاڑی اور دورافتادہ علاقے لاجبوک ونڈیسہ میں بارش کے ایک مکان پر پھاری پھتر گرنے ایک 70سالہ شخص امیم جان اور اس کا 14سالہ پوتا آصف موقع پر ملبے تلے دب کر جاں بحق ہوگئےپولیس کی مطابق  گھر میں موجود ایک خاتون نصرت بی بی شدید زخمی ہوگئی۔زخمی خاتون کو فوری طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا اطلاع ملتے ہی ڈپٹی کمشنر لوئر دیر محمد زبیر خان نیازی اور تحصیلدار جائے وقوعہ پہنچ گئے اور متاثرہ خاندان کو انتظامیہ کے جانب سے ریلیف پیکج اور استعمال کی ضروری اشیاء فراہم کردئیے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے