ایبٹ آباد (مانند نیوز ڈیسک) صوبائی سپورٹس بورڈ کی جانب سے ایبٹ ابادمیں منعقدہ سکواش سمرکیمپ اختتام پذیر ہوگیا۔اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ سپورٹس سلیم رضا اور سابق ڈی چی سپورٹس اورصوبائی سکواش ایسوسی ایشن کے سینئرنائب صدرطارق محمودتھے۔جن کا کھلاڑیوں سے تغارف کرایاگیا.اس۔موقع پرسکواش کوچ طاہراقبال اورنعمت اللہ ڈسٹرکٹ سکواش ایسوسی ایشن کے سیکریٹری سید ابرار شاہم مبر ایگزیکٹو باڈی کے پی سکواش شوکت حسین بھی موجودتھے۔ایبٹ ابادمیں منعقدہ سکواش سمرکیمپ میں عاطف وزیر کھیل کی ہدایت پر ڈائریکٹر سپورٹس ڈویلپمنٹ سلیم رضا اور سابق ڈی جی سپورٹس طارق محمود نے سمر کیمپ سکواش کا دورہ کیا صوبیکے مختلف اضلاع کے کھلاڑیوں نے شرکٹ کی۔صوبائی سکواش ایسوسی ایشن کیسینئرنائب صدراورڈسٹرکٹ ایبٹ ابادایسوسی ایشن کے صدرطارق محمودکی نگرانی اس کیمپ میں کوچزطاہراقبال اورنعمت اللہ نے کھلاڑیوں کوجدیدطرزپرٹریننگ دی اورمختلف اوقات میں فٹنس ایکسرسائز بھی کی۔جس سے کھلاڑیوں کی پرفارمنس میں نمایاں بہتری ائی۔کھلاڑیوں نے سمرکیمپ کیانعقادکوخوش ائندقراردیااوراس عزم کباظہارکیاکہ انشا ء اللہ مستقبل  کے ٹورنامنٹ میں پہلے کے بہترپرفارمنس دکھائیں گے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے