ملاکنڈ(مانند نیوز)بٹ خیلہ اوردرگئ کے 14 تھانوں میں سی ٹی ڈی پولیس کی تعیناتی شروع ہوگئی۔ 7 جولائی کے علامیہ کے مطابق یہ پولیس رہزنی، ٹارکٹ قتل، اغوا منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کے ساتھ دیگر سنگیں جرائم کے خلاف کام کرے گی۔ یاد رہےضلع مالاکنڈ میں مختلف کیڈر کے 85 سی ٹی ڈی پولیس اہلکاروں کی تعیناتی کا اعلامیہ جاری کردیاگیا ریگولر پولیس کی باقاعدہ تعیناتی جلد مکمل کی جائے گی لیوی فورس کو ان کی چوائس پر پولیس میں شامل کرنے کی اجازت بھی دے دی گئی لیوی فورس 450 لیوی اہلکاروں پر مشتمل فورس رکھی جائے گی ۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے