کوئٹہ (مانند نیوز ڈیسک)آرمی ایوی ایشن کا ہیلی کاپٹر لاپتہ،کورکمانڈر سمیت اہم شخصیات سوار تھیں،آئی ایس پی آر
جبکہ باخبر زرائع۔ کیمطابق بلوچستان میں اتھل کے مقام سے پرواز بھرنے والا آرمی ہیلی کاپٹر کریش کر گیا۔ چار شہادتوں کی اطلاع۔ ہیلی کاپٹر میں کور کمانڈر کوئٹہ لیفٹیننٹ جنرل سرفراز، ڈی جی کوسٹ گارڈ بلوچستان، دو بریگیڈیئر اور دو میجر بھی سوار تھے۔ یہ ہیلی کاپٹر کوئٹہ سے کراچی جا رہا تھا.