سوات (مانند نیوز ڈیسک) مٹہ سوات ،فیس بک دوستی ، شادی میں تبدیل امریکی خاتون سوات پہنچ کر دلہن بن گئی ۔ سوات آئی فیس بک دوستی امریکن خاتون شادی کیلئے مٹہ دارمئی پہنچ گئی۔ نیو یارک امریکہ سے ایک خاتون بنام ڈینی ہول گوئن بروکس مورخہ 27/07/022 کو اسد اللہ ولد میرسردار ساکن دارمئ کے گھر آئی اورگاؤں دارمئ میں نکاح کی ۔ مذکورین آج عدالت مٹہ آکر کورٹ میرج کی۔ اسد اللہ نے کہا کہ ان کے ساتھ عرصہ دو سال سے سوشل میڈیا فیس بُک ،واٹس آپ کے ذریعے تعلقات تھے۔