سرگودھا (مانند نیوز ڈیسک) لمپی سکن سے مشابہ بیماری کا  مرغیوں میں منتقل ہونے کا اندیشہ ہے، محکمہ لائیو سٹاک نے  متعدد  پولٹری فارمز سے تجزیہ شروع کر دیا، 3سے 4 یوم میں رپورٹ منظر عام پر آنے کا امکان ہے، مرغی کے گوشت کے استعمال میں احتیاط کا مشورہ دیا گیا، محکمہ لائف سٹاک کے اعلیٰ سطح کے اجلاس میں انکشاف ہوا کہ مویشیوں میں موجودہ بیماری لمپی سکن کے وائرس مرغیوں میں بھی پائے جانے کا اندیشہ ہے، جس کا فوری حل بہت ضروری ہے، اعلیٰ حکام نے محکمہ لائیو سٹاک کو ہدایت کی کہ وہ فوری طور پر پولٹری فارمز سے نمونہ جات حاصل کرکے انکے ٹیسٹ اور تجزیہ کریں جس پر لائیو سٹاک کی جانب سے ا ٹھائے جانے والے اقدامات پر بھی بریفک کیا گیا اور بتایاکہ 3 سے 4 روز میں ٹیسٹ ر پورٹ سامنے آیا جائے گی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے