ہنگو (مانند نیوز ڈیسک) ہنگو تھانہ ٹل کے  مختلف علاقوں میں پولیس سرچ اپریشن کیدوران منشیات فروش سمیت8جرائم پیشہ افراد کوگرفتارکرلیاگیاہے۔کاروائی میں زیرحراست افراد کے قبضے سے اسلحہ بھی برامدکرلیاگیاہے۔ڈی پی او ہنگو آصف بہادر کی خصوصی احکامات پر ڈی ایس پی ٹل عابدخان کی قیادت میں ایس ایچ او تھانہ ٹل مجاہدحسین  نے بھاری پولیس نفری کے ہمراہ تھانہ ٹل کیمقامی ابادی محلہ صحبت خان،محلہ چھترسنگھ،سرہ غنڈی ودیگر ملحقہ جات کی ابادی  میں پولیس سرچ اپریشن کیدوران منشیات فروش  سمیت8جرائم پیشہ افرادکوگرفتارکرلیاہے۔منشیات فروش سرفراز ولد سلمان زئی محلہ چھترسنگھ کیقبصیسے1340گرام چرس اور85گرام ائیس برامدکرلی۔اپریشن کیدوران  گرفتارملزمان کے قبضے سے2عددپستول،ایک رائفل،ایک بندوق2چارجر،90عدد مختلف بور کے کارتوس اور45گرام ہیروئن بھی برامدکرلی گئی ہے۔گرفتارملزمان کوتھانہ ٹل منتقل کردیاگیاہے جہاں ان کیخلاف مقدمات درج کردئییگئے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے