چکدرہ (مانند نیوز) وزیراعظم کے مشیر برائے عوامی وسیاسی امور اور قومی ورثہ انجینئرامیرمقام کا چکدرہ میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ۔مختلف مقامات کے شاہراہوں پر آمد ورفت کا جائزہ لیا۔ اور چکدرہ پل چوکئی کے مقام پر گرنے والے بجلی کی کنبوں کی کام کاجائزہ لیتے ہوئے واپڈاہلکاروں کو بجلی جلد ازجلد بحال کرنے کی ہدایات کی۔انہوں نے چکدرہ پل چوکئی کے مقام پرواپڈا اہلکاروں کی شدید بارش میں کام  پر داد  اور انکے  ملک و قوم کےخدمت کے جزبے کو سراہا۔ انجینئرامیرمقام  بھی شدید بارش میں واپڈا اہلکاروں  کے حوصلے کےلئے ساتھ کافی دیر تک رہیں اس موقع پر انجینئرامیرمقام  نے واپڈا کے اعلی اہلکاروں کو ھدایت دی کہ بجلی کی بحالی  ہر صورت ممکن بنائی جائیں۔اس موقع پر انجینئر امیر مقام نے کہا کہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں کی جلد ازجلد ہنگامی بنیادوں پر بحالی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے