کوہستان (مانند نیوز ڈیسک) لوئر کوہستان میں سیلابی ریلے سے شاہراہ قراقرم پر قائم اہم کیہال پل کو خطرہ لاحق ہے۔تحصیل پٹن اور داسو کے درمیان پل کے دونوں پلرز کی بنیادیں کھوکھلی ہو چکی ہیں۔پل ٹوٹنے کی صورت میں اسلام آباد اور گلگت کا زمینی رابطہ منقطع ہوجائے گا۔اسسٹنٹ کمشنر محمدثاقب نے کہا ہے کہ پل کی جلد مرمت کے لئے این ایچ اے کو خط لکھ رہے ہیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے