مردان (مانند نیوز ڈیسک) خیبر پختونخوا کے ضلع مردان کے علاقے خرکی میں نامعلوم ملزمان نے گھر میں گھس کر فائرنگ کر کے 1ہی خاندان کے 4افراد کو قتل کر دیا۔مردان پولیس کے مطابق نامعلوم ملزمان نے گھر میں گھس کر فائرنگ کر دی اور فرار ہو گئے۔فائرنگ کے نتیجے میں قتل ہونے والوں میں باپ، بیٹا، نواسہ اور 1خاتون شامل ہے۔مردان پولیس کا کہنا ہے کہ چاروں لاشیں پوسٹ مارٹم کے لئے کاٹلنگ اسپتال منتقل کر دی گئیں۔مردان پولیس نے یہ بھی بتایا ہے کہ 4افراد کے قتل کے اس واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں، متاثرہ خاندان کی کسی سے کوئی دشمنی نہیں ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے