ہنگو (نمائندہ مانند) ہنگوتھانہ سٹی پولیس کی بڑی کامیاب کاروائی۔ مخبرکی اطلاع پرعلاقہ بگٹو میں ایک مکان سے اسلحہ برامد۔دو ملزمان گرفتار۔۔قبضے میں لییجانیوالے اسلحہ ومنشیات میں ہینڈ گرنیڈ’رائفل’پستول،ائیس’اورکارتوس شامل ہے۔ ایس ایچ اوتھانہ سٹی محمودخان کوخفیہ زرائع سیاطلاع ملی تھی کہ علاقہ بگٹو کیایک مکان میں غیرقانونی اسلحہ کی بھاری مقدارموجودہے۔جس پرایس ایچ سٹی محمودخان نے ڈی ایس پی سٹی اصف شریف خان کی قیادت میں پولیس نفری کیہمراہ بگٹو میں مزکورہ مکان پرچھاپہ مارکاروائی کیدوران 3رائفل,2پستول،2ہینڈ گرنیڈ،سینکڑوں مختلف بور کے کارتوس برامد کرکیملزمان نعمان اورعبدالصمدکوگرفتارکرلیا۔ ملزمان کوتھانہ سٹی منتقل کردیاگیاہے۔جہاں ملزمان کیخلاف مقدمات درج کرلییگئے۔برامداسلحہ میڈیا کیسامنے بھی پیش کیاگیا۔