راولپنڈی (مانند نیوز ڈیسک) سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پاک فوج کا فلڈ ریسکیو اینڈ ریلیف آپریشن جاری ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملک کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ریسکیو اور ریلیف کے لئے پاک فوج کے ہیلی کاپٹرز 82پروازیں کر چکے ہیں، ہیلی کاپٹرز کی 27پروازوں سے 316شہریوں کو ریسکیو کیا گیا ہے، 24گھنٹوں کے دوران آرمی ایوی ایشن ہیلی کاپٹرز نے 23.753ٹن راشن اور امدادی اشیا فراہم کیں، 24گھنٹوں کے دوران متاثرین سیلاب میں 3540راشن پیکٹس اور 250خیمے فراہم کئے گئے، جبکہ پاک فوج کے 51فری میڈیکل کیمپس میں 33025مریضوں کو علاج معالجے کی سہولیات فراہم کی گئیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے