پبی (نمائندہ مانند) پاکستان مسلم لیگ ن ضلع نوشہرہ کے صدر صاحبزادہ حمزہ خان نے ایڈیشنل دپٹی کمشنر نو شہرہ  قرۃ العین وزیر سے ان کے دفتر میں ملا قات کی اور ضلع نو شہرہ میں سیلاب کی صورتحال میں دلیرا نہ اقدا مات کر نے اور لو گوں کو سیلابی پا نی سے بچا نے اور ان کو محفوظ مقا مات پر منتقل کر نے پر ان خراج تحسین پیش کی اس موقع پاکستان مسلم لیگ ن ضلع نوشہرہ کے صدر صاحبزادہ حمزہ خان  نے اپنی طرف اور اہلیان نوشہرہ کی طرف سے اے ڈی سی (جی) قرۃ العین وزیر کو سیلاب 2022 میں بہترین کارکردگی پر شیلڈ پیش کیا

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے