کراچی (مانند نیوز ڈیسک) برادر ملک ترکیہ سے مزید 2 طیارے پاکستان کے متاثرین سیلاب کے لئے مدادی سامان لے کر کراچی ایئر پورٹ پر اتر گئے۔ان دونوں طیاروں میں متاثرین سیلاب کے لئے خیمے، کمبل، کھانے پینے کی اشیاء ترکیہ سے کراچی لائی گئی ہیں۔ترکیہ سے اب تک 8 طیارے متاثرین سیلاب کے لئے امدادی سامان لا چکے ہیں۔ ان 8 طیاروں کے ذریعے ترکیہ سے اب تک 90 ٹن امدادی سامان متاثرین سیلاب کے لئے کراچی لایا جا چکا ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے