قاہرہ (مانند نیوز ڈیسک) سعودی عرب سے تعلق رکھنے والے سرمایہ کار ڈاکٹرفہد الجوفی سے سرمایہ کاری میں شریک عرب باشندہ رقم لے کر فرار ہو گیا۔سعودی عرب سے تعلق رکھنے والے سرمایہ کار ڈاکٹر فہد الجوفی کو مصر میں لوٹ لیا گیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی سرمایہ کار ڈاکٹر فہد الجوفی سرمایہ کاری کے سلسلے میں مصر میں موجود تھے، سعودی شہری ڈاکٹر فہد الجوفی نے سرمایہ کاری کے لئے 25لاکھ مصری پاؤنڈ دیئے تھے، سرمایہ کاری میں شریک عرب باشندہ ان سے یہ رقم لے کر فرار ہو گیا۔ڈاکٹر فہد الجوفی نے واقعہ کی رپورٹ مقامی پولیس سٹیشن میں درج کرا دی ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے