اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) بلوچستان سے  ایک ٹن منشیات کی پنجاب سمگلنگ ناکام بنا دی گئی،۔ترجمان اے این ایف کے مطابق منشیات ریفریجریٹر کنٹینرز میں بلوچستان سے پنجاب سمگل کی جا رہی تھی۔اے این ایف کے ترجمان نے کہا ہے کہ کارروائی کے دوران بین الصوبائی سمگلرز گروپ کے 2 کارندے گرفتار ہوئے ۔ اے این ایف کی جانب سے تفصیل بتائی گئی کہ برآمد شدہ منشیات میں 1020 کلو چرس اور 28 کلو 800 گرام ہیروئن شامل ہے۔اے این ایف حکام نے ملزمان کے خلاف انسدادِ منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا ۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے