لکی مروت (مانند نیوز ڈیسک) انڈس ہائی وے پر شہبازخیل کے قریب رات کو تقریباً 12:00بجے قریب انچارج پولیس چوکی شہباز خیل اے آیس ائی جمشید خان ہمراہ پولیس نفری کے گاڑی میں معمول کے گشت تھا کہ نادریا ہوٹل کے قریب رات کے اندھیرے فائرنگ، فائرنگ سے اے ایس ئی جمشید خان شہادت کے مرتبے پر فائز ہوگئے اور کنسٹیبل انعام اللہ زخمی ہوگئے واقعے کی اطلاع ملتے ہی ڈی پی او لکی مروت ضیاءالدین احمد ہمراہ پولیس کی۔ بھاری نفری کے جاے وقوعہ پر۔پہنچ گیے ہیں اور پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ اپریشن جاری ہیں۔