بٹگرام (مانند نیوز ڈیسک) تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن بٹگرام کے زیر اہتما م ڈپٹی کمشنر بٹگرام عرفان اللہ مسعود، تحصیل چیئرمین لوکل گورنمنٹ عطاء اللہ خان ترند،تحصیل میونسپل آفیسر سید سکندر منصور شاہ،ایڈشنل ڈپٹی کمشنر،اسسٹنٹ کمشنر بٹگرام،ایڈشنل اسسٹنٹ کمشنر بٹگرام،ڈسٹرک خطیب،تحصیل خطیب،انجمن تاجران،ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر،ایس ایچ او بٹگرام۔ اور دیگر لوگوں نے شرکت کی اور کچہری چوک تک واک کیا، ڈپٹی کمشنر بٹگرام اور تحصیل چیئرمین نے آخر میں لوگوں سے صفائی ستھرائی میں ٹی ایم اے سٹاف کے ساتھ تعاون کی اپیل کی تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن بٹگرام کے سینٹری انسپکٹر / انفورسمنٹ آفیسر دوستی الرحمن کے زیر نگرانی میں عملہ صفاء نے بٹگرام شہر میں مختلف مقامات سے گند اٹھایا۔۔ تاکہ شہریوں کو اچھا ماحول میسر ہو۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے