اسلام آباد(نمائندہ مانند) رفاه یو نیورسٹی کی جانب سے متاثرین سیلاب کے لیے ایک کروڑ روپے کے فنڈ کا اعلان ۔ رفا و انٹرنیشنل یو نیورسٹی کے چانسلر میر حسن خان نے پاکستان کے سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے یونیورسٹی کی طرف سے شروع کیے گئے لڈ ریلیف اینڈری سپلیکیشن انمیشلو ( FRRI ) پروگرام کے لیے 10 ملین کا اعلان کیا ہے ۔ ایف آرآرآئی پروگرام کا بنیادی مقصد مختص کیے گئے علاقوں کی بحالی کا کام شروع کرتا ہے جس کی شروعات ریلیف کے کام سے کی جائے گی اور آنے والے دنوں میں بحالی کے مرحلے پر توجہ دی جائے گی ۔ ایف آرآرآئی رفا وانٹرنیشنل یو نیورسٹی کے طلباء فیکلٹی ممبران اور یو نیورسٹی کے عملے کامشترکہ پروجیکٹ ہے جس کے تحط یو نیورسٹی کے مختلف کیمپس میں متاثرین سیلاب کی مدد کے لیے عطیات کیمپ لگائے گئے ہیں ۔ رفا وانٹرنیشنل یو نیورسٹی کا فلڈ ریلیف اینڈری تیپیٹیشن ایشیو ” چارسد و اور مالاکنڈ کے سیلاب متاثرین کی بحالی کے لیے کام کر رہا ہے ۔ انکوفوری امداد بھی فراہم کرے گا اور بھائی کے عمل میں بھی ان کی مدد کرے گا ۔ سٹوڈنٹ سروسز ڈیپارٹمنٹ اور رفاہ سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ اور سٹوڈنٹس کلب اور سوسائٹی کے ذریعے سیلابر بلایف مہم بہت تیزی سے جاری ہے اور امدادی سامان کا پہلا وفد گزشتہ روز چارسد و پنچا ، جس میں مختلف خاندانوں کے لیے اشیائے خورونوش کے 100 تھیلے اور بچوں کے لیے 50 تھیلے ، کپڑوں کے 400 کھر بکھیل اور جوتوں کے 30 پکچھ تھے ۔ فوڈ پیکچر میں خشک مصنوعات جیسے آنا ، چاول ، کوکنگ آئل ، دالیں چینی ، جاۓ ، دودھ وغیرہ شامل ہیں ۔ رفا وا نیشنل یو نیورسٹی کے طلباء نے پیکچر تقسیم کیے اور اس سارے عمل کی نگرانی کی تا کہ ہر ضرورت مند کی مدد کی جا سکے ۔ تعلڈ ریلیف اینڈ ری سیلیکیشن انیشی ایٹو ، ” FRRI کی خدمات کو مزید بڑھاتے ہوئے ، رفاوڈیلتھ کیئر سروسز نے ڈاکٹرز اور رضا کا طلباء پرمشتمل ایک میڈیکل ٹیم بھی بھیجی جس نے چارسدہ میں متاثرین سیلاب کے لیے ملت میڈیکل کیمپ قائم کیا اور متاثرین کا مفت علاج کیا ۔ ڈاکٹروں نے سیلابی پانی کے نفع ہونے کے نتیجے میں وائرل شیامن اور پیاریوں کا دصرف علاج کیا بلکہ لوگوں کی حفاظتی تداج کے بارے میں رہنمائی بھی کی ۔فری میڈیکل کیمپ نے متاثرین سیلاب میں مفت ادویات بھی تقسیم کیں ۔