اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) وزیراعظم میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ دادو گرڈ سٹیشن کی سیلاب سے حفاظت کیلئے سول و ملٹری حکام کے تعاون  کا قابل تحسین ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں شہباز شریف نے کہا کہ دادو گرڈ سٹیشن کی سیلاب سے حفاظت کیلئے سول و ملٹری حکام کے تعاون سے 36 گھنٹے کے دوران تین کلومیٹر کا بند باندھنے کا اقدام لائقِ تحسین ہے۔ انہوں نے کہا کہ رتوڈیرو اور خضدار کے درمیان ایم 8- پر لینڈ سلائیڈنگ ہٹا کر بلوچستان کی آخری شاہراہ کو بھی ٹریفک کیلئے بحال کرنے پر میں این ایچ اے کی ٹیم کو شاباش دیتا ہوں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے