لاہور (مانند نیوز ڈیسک) روپیہ کمزور جبکہ  ڈالر مزید مہنگا ہو گیا۔فاریکس مارکیٹ ڈیلرز کے مطابق سیاسی خلفشار، دوست ممالک کا مالی مدد کرنے کے حوالے سے محتاط رویے کے باعث امریکی ڈالر روپے کو مسلسل کمزور کررہا ہے۔انٹربینک میں امریکی ڈالر مزید 2 روپے 18 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 232 روپے کا ہو گیا  جبکہ اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر میں 2 روپے اضافہ ہونے کے بعد 238 روپے کا ہو گیا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے