بٹ خیلہ (مانند نیوز) بٹ خیلہ کے ہونہار طالب علم مشال شادمان نے اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور سے زوالو جی میں ایم فل کر لیا انھوں نے خر گوشوں میں بیماٹو بائیو کیمیکل اور ہسٹوپیتھو لو جیکل تبدیلیاں کاربن ٹیڑا کلورائڈ کے سامنے اور ڈیا نتھس کر یننیٹس میتھانول کے عرق سے علاج کے عنوان سے اپنے مقالے کا کامیابی سے دفاع کیااسلا میہ کالج یونیورسٹی شعبہ زوالوجی کے پروفیسر علی محمد یوسفزئی ان کے سپر وائز جبکہ عبدالحمیدجان سابق چیئر مین شعبہ زوالو جی پشاور یونیورسٹی عبدالحمید جان بیرو نی ممتحن تھے۔