سوات (مانند نیوز) سوات کے علاقہ دکوڑک میں ایک اور شخص ممبر امن کمیٹی کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا مقتول محمد شیرین ولد شیرین نواب ساکن دکوڑک کو شام کے وقت فائرنگ کر کے قتل کر دیا پولیس نے لاش کو تحویل میں لیکر تفتیش کا اغاز کر دیا یاد رہے کہ گذشتہ دو دنوں میں مختلف دہشتگردانہ کاروائیوں میں 9 افراد جاں بحق ہوئے ہے