ضلع کرم پاراچنار(مانند نیوز) حکومت کیجانب سیایک تعلیمی بورڈکانوٹیفیکشن واپس لینیکیلئیبورڈ ملازمین کی جانب سیاحتجاج کاسلسلہ جاری ہیکوہاٹ تعلیمی بورڈکااحتجاج تیسریہفتیمیں داخل ہوگیاہیکوہاٹ بورڈ کیاحتجاجی ملازمین سیخطاب کرتیہوئیآل پاکستان کلرک ایسوسیشن ایپکایونٹ کوہاٹ بورڈ کیرہنماوں چئیرمین یاسرسلیم صدرحق نوازجنرل سیکرٹری ارشد آفریدی نائب صدرانورسعید اورسینئرنائب صدرنادرسلیم کاکہناتھا کہ وہ کسی صورت علاقائی تعلیمی بورڈکیخاتمیکا سازش نہیں ہونیدینگیرہنماوں کاکہناتھاکہ جب تک حکومت علاقائی بورڈ کیخاتمیکانوٹیفیکشن ختم نہیں کرتی انکااحتجاج جاری رہیگارہنماوں کاکہناتھاکہ بنوں ڈیرہ اسماعیل خان ایبٹ آباد کوہاٹ اورمردان بورڈ سمیت آٹھ علاقائی تعلیمی بورڈزکاخاتمہ نہ صرف غیردانشمندانہ فیصلہ ہے بلکہ غریب لوگوں کیمشکلات میں مذیداضافہ ہوگا رہنماوں کاکہناتھاکہ وہ تعلیمی بورڈ میں اصلاحات کیحق میں ہیں اوراصلاحات ہی سیتعلیمی بورڈزاورسٹوڈینٹس کیمسائل حل ہوسکتیہیں۔